کس طرح بین الاقوامی کالز کریں؟

1. ذیل میں "بین الاقوامی کالیں خریدیں" بٹن پر کلک کریں

 پہلے وہ ملک منتخب کریں جس سے آپ کال کررہے ہیں۔ پھر چنیں آپ کہاں کرنا چاہتے ہیں۔

2. کریڈٹ شامل کریں

 پھر بین الاقوامی کالوں کی رقم درج کریں جو آپ خریدنا چاہتے ہیں۔

3. لاگ ان یا سائن اپ کریں

 نیا Ding اکاؤنٹ بنانے کیلئے سائن اپ کریں، یا اگر آپ پہلے سے رجسٹر شدہ ہیں تو لاگ ان کریں۔

4. ایک بین الاقوامی کال کریں

 اپنا مقامی رسائی نمبر ملائيں اور ہدایات کی پیروی کریں۔آپ کا PIN اور مقامی رسائی نمبر "اکاؤنٹ کا جائزہ/بین الاقوامی کالز" میں ہو سکتے ہیں۔

ERROR: Token unknown or wrong number of parameters: SimpleButton

 


 

بین الاقوامی کالیں کیوں منتخب کریں؟ 

 

1. واضح لائنیں

ہم صرف اعلی درجہ کے کنکشنز استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ کو بہترین کال کوالٹی حاصل ہو۔

2. مناسب قیمتیں

بہترین نرخاور کوئی پوشیدہ چارجز نہیں۔

3. عمدہ خدمت

 ہماری سائٹ سادہ اور محفوظ ہے، 24/7 معاونت کے ساتھ۔

4. ایک ریکارڈ جس پر آپ بھروسا کرسکتے ہیں

 ہمارے پاس سال 2006 سے 1 ملین سے زیادہ خوش صارفین ہیں۔

5. ناقابل شکست پیشکشیں

 ہمارے پاس لاجواب پروموشنز ہیں اور ہماری سروس امریکہ & کینیڈا میں دستیاب ہے۔

Loading...

Aryty logo is now Aryty logo

On November 20th
Aryty will become Ding.
Why not give it a try?

  • Login using your Aryty details
  • Quicker top-up and easy to use
  • Download our hassle-free App
Help