close One Signal Ding would like to send you notifications Enable

موبائل اپلی کیشن

Ding - کہیں بھی، کسی بھی وقت، کسی بھی فون پر کریڈٹ بھیجنے کا سب سے زیادہ آسان، محفوظ ترین طریقہ

 

کیا آپ کی فیملی & دوست بیرون ملک رہتے ہیں؟ ان کے سر سے ایک پریشانی دور کریں اور اپنی ہتھیلی سے آج ہی ان کے موبائل پر کریڈٹ بھیجیں۔ iOS اور Android کیلئے ہمارے موبائل اپلی کیشنز اس ذمہ داری کا کلیدی جزو ہے؛ صرف تین آسان مراحل میں اپنے پیاروں کو کریڈٹ بھیجیں – اور آپ کو ذھنی سکون دینے کیلئے ای میل پر کریڈٹ کی پہنچ کی رسید ملے گی۔

Ding کی ایپلی کیشن آپ کی زندگی کو آسان بھی بنا دے گی۔ آپ اپنا آرڈر بنانے کیلئے اپنا اکاؤنٹ استعمال کرسکتے ہیں (ہمارے پاس کريڈٹ دوبارہ بھیجنے کیلئے ایک مینیو بھی ہوتا ہے)– ہم ایک لمحہ میں ان کے فون پر براہ راست آپ کا کریڈٹ پہنچا دیں گے!

اب آپ کو کس چیز کا انتظار ہے؟ خواہ آپ کو iOS یا Android کیلئے اپلی کیشن کی ضرورت ہو، ہمارے پاس آپ کیلئے حل ہے۔

مرکزی خصوصیات:
Ding کے ساتھ کوئی بھی فون کسی بھی وقت کہیں بھی ٹاپ اپ کریں۔

  • 130 ممالک کو کریڈٹ بھیجیں
  • بے حد تیز خدمت – کریڈٹ ایک لمحہ میں پہنچ جاتا ہے
  • استعمال کرنے میں آسان – کم تھپتھپائيں
  • کسی موبائل فون پر براہ راست کریڈٹ بھیجنے کا محفوظ ترین طریقہ ہے

 

علاوہ ازيں، ہمارے کسٹمر کیئر کے ایجنٹ آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے یا آپ کے ساتھ پیش آئے والے مسائل حل کرنے کیلئے 24 گھنٹے دستیاب ہیں۔

ہمارا ایپ ڈاؤن لوڈ کرکے ٹاپ اپ بھیجنا شروع کریں۔

Loading...

Help